نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

Jammu Kashmir National students federation لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Mujtaba Banday in Muzaffarabad Lockup: Silence Over Mujtaba Banday's Arrest? ۔۔۔Mujtaba Banday, who belongs to Muzaffarabad and Neelum in Pakistan-administered Jammu and Kashmir, is the central president of the largest student organization in this region, Jammu Kashmir NSF, and is also a member of the core committee of the Joint Awami Action Committee.

Mujtaba Banday in Muzaffarabad Lockup: Silence Over Mujtaba Banday's Arrest? Written by: Shah Nawaz Ali Shir, Advocate, Member Joint Awami Action Committee, Nakyal Kotli Mujtaba Banday, who belongs to Muzaffarabad and Neelum in Pakistan-administered Jammu and Kashmir, is the central president of the largest student organization in this region, Jammu Kashmir NSF, and is also a member of the core committee of the Joint Awami Action Committee. His role is as clear as daylight. He is a symbol of resistance and struggle in Muzaffarabad and Neelum. He is young, but his impact on the politics of this region is deep and influential. Mujtaba has an unforgettable and fundamental role in advancing the current public rights movement, student rights, and the broader national and class struggles. His sacrifices and struggle live in the hearts of the people. Mujtaba Banday has been arrested multiple times in the public rights movement and faces dozens of cases against him. On February 18, ...

این ایس ایف صدر اور کور کمیٹی ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مجںتی بانڈے کی کئی روز سے گرفتاری پر خاموشی کیوں ؟ مت قتل کرو ایسی آواز کو نہ قتل ہونے دو ایسی آوازوں کو۔ اس خطہ کے ہر ایک انسانی آزادیوں ، انسانی آدرشوں اور انسانی حقوقِ پر یقین رکھنے والوں کا فرض ہے کہ وہ ریاستی قومی جبر کے خلاف پوری سچائی قوت سے آواز بلند کریں ۔ ایسے مزاحمت کار سماج کا مشترکہ سرمایہ ہیں ۔

مجںتی بانڈے مظفرآباد حوالات میں قید: مجںتی بانڈے کی گرفتاری پر خاموشی؟ تحریر: کامریڈ شاہ نواز علی شیر ایڈووکیٹ، ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نکیال کوٹلی جموں کشمیر پاکستانی زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقہ مظفرآباد نیلم سے تعلق رکھنے والے مجںتی بانڈے، جو اس خطہ کی سب سے بڑی طلبہ تنظیم، جموں کشمیر این ایس ایف کے مرکزی صدر ہیں اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کور کمیٹی کے ممبر بھی ہیں، کا کردار روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ وہ مظفرآباد نیلم میں مزاحمت اور جدوجہد کی علامت ہیں۔ نوجوان ہیں، لیکن ان کا اثر اس خطے کی سیاست میں انتہائی گہرا اور مؤثر ہے۔ موجودہ عوامی حقوق کی تحریک، طلبہ حقوق سمیت عوامی، قومی، اور طبقاتی جدوجہد کو آگے بڑھانے میں ان کا کردار ناقابل فراموش اور بنیادی ہے۔ ان کی قربانیاں اور جدوجہد ہر دل میں زندہ ہیں۔ مجںتی بانڈے اب تک عوامی حقوق کی تحریک میں کئی مرتبہ گرفتار ہو چکے ہیں، اور ان پر درجنوں مقدمات درج ہو چکے ہیں۔ 18 فروری کو مظفرآباد میں مقبول بٹ شہید کا یومِ پیدائش منانے کی پاداش میں، اور منقسم ریاست کے اس حصے پر غاصبوں کو للکارنے، قومی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے اور...

جموں کشمیر نیپ اور این ایس ایف نکیال کی طرف سے 25 فروری 2025 کو یو این او دفتر مظفرآباد میں احتجاجی مارچ زیر اہتمام این ایس ایف سے اظہار یکجہتی، سرخ سلام۔

نکیال (پریس ریلیز) 20/02/25 جموں کشمیر نیپ اور این ایس ایف نکیال کی طرف سے 25 فروری 2025 کو یو این او دفتر مظفرآباد میں احتجاجی مارچ زیر اہتمام این ایس ایف سے اظہار یکجہتی، سرخ سلام۔ جموں کشمیر این ایس ایف مظفرآباد کی مرکزی قیادت، راہنماؤں اور کارکنان پر درج بوگس مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ۔ جموں کشمیر نیپ اور این ایس ایف نکیال کی جانب سے پریس ریلیز جاری کر دی گئی۔ مظفرآباد، جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (این ایس ایف) کی قیادت اور کارکنان پر مقبول بٹ شہید کے یوم سالگرہ 18 فروری منانے کی پاداش میں، اور مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت پر پاکستانی مقبوضہ جموں و کشمیر میں این ایس ایف کے منظم اور تاریخی پروگرام کرنے پر حکمران طبقہ اور غاصب طاقتوں نے این ایس ایف کے راہنماؤں اور کارکنان پر غداری اور بغاوت کے الزام میں بوگس ایف آئی آر مقدمات درج کر دیے ہیں یہ ایک انتہائی تشویشناک اقدام ہے اور آزادی اظہار رائے پر ایک بڑی قدغن ہے۔ آزاد جموں و کشمیر میں حکمران طبقہ این ایس ایف کی اُبھرتی ہوئی انقلابی جدوجہد اور طلبہ جڑت سے خوفزدہ ہو چکا ہے اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے، جو کہ این ایس ایف کی نظریا...

Protest March on 25th February 2025 at UNO Office Muzaffarabad: A Show of Solidarity with the NSF On 25th February 2025, the Jammu Kashmir National Students Federation (NSF) will organise a protest march at the UNO office in Muzaffarabad to express solidarity with the NSF leadership. The march is a response to the false cases filed against the leaders and activists of NSF Muzaffarabad following the commemoration of martyr Maqbool Butt’s anniversary on 18th February.

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid015EDJzYYu2p8nuptX5Hb3ALJSCHEVWYGY3ALEdcrVrWXy1Ax23hfGUec6fzCtNQrl&id=61567027739259&mibextid=6aamW6 Press Release - 20/02/25 From: Nakyal, Jammu Kashmir NAP and NSF Protest March on 25th February 2025 at UNO Office Muzaffarabad: A Show of Solidarity with the NSF On 25th February 2025, the Jammu Kashmir National Students Federation (NSF) will organise a protest march at the UNO office in Muzaffarabad to express solidarity with the NSF leadership. The march is a response to the false cases filed against the leaders and activists of NSF Muzaffarabad following the commemoration of martyr Maqbool Butt’s anniversary on 18th February. The Jammu Kashmir National Students Federation (NSF) condemns the filing of these bogus cases under charges of treason and rebellion against its leadership and members. This action represents a serious attack on the right to freedom of expression. The ruling class in Azad Jammu Kashmir (AJK) is clear...