نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

Indian Prime Minister's Visit, A 2700 Crore Project, and Protests???

Indian Prime Minister's Visit, A 2700 Crore Project, and Protests??? Written by: Shah Nawaz Ali Sher, Advocate, Member of Joint Public Action Committee Nakial Kotli, General Secretary Bar Association Nakial Fateh Pur Thakiala Indian Prime Minister Narendra Modi recently inaugurated a modern tunnel built at a cost of 27 billion rupees in the Sonamarg area of Indian-administered Jammu and Kashmir. This 6.5-kilometer-long tunnel is part of a highway connecting the Kashmir Valley to Ladakh, ensuring year-round connectivity between Srinagar and Ladakh. This tunnel is not only an engineering marvel but also a beacon of hope for a bright future for the people of the Kashmir Valley. While the Indian government is ushering in a new era of development in Jammu and Kashmir, the failure of governance and leadership in Pakistan-administered Jammu and Kashmir is becoming more evident. The double standards of the ruling class here are clear. These leaders, who are observing a "Black Day...

بھارتی وزیراعظم کی کشمیر آمد، 27 سو کروڑ کا منصوبہ پر آزاد جموں کشمیر حکومت کا احتجاج ؟؟؟

بھارتی وزیراعظم کی آمد، 27 سو کروڑ کا منصوبہ اور احتجاج ؟؟؟ تحریر: شاہ نواز علی شیر ایڈووکیٹ، ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نکیال کوٹلی ، سیکرٹری جنرل بار ایسوسی ایشن نکیال فتح پور تھکیالہ 03418848984 snsher02@gmail.com بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھارتی زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے سونہ مرگ میں ستائیس ارب روپے کی لاگت سے بنائی گئی ایک جدید ٹنل کا افتتاح کیا ہے۔ ساڑھے چھ کلومیٹر طویل یہ سرنگ وادئ کشمیر کو لداخ سے ملانے والی شاہراہ پر بنائی گئی ہے، جس سے سری نگر کا لداخ سے ہر موسم میں رابطہ برقرار رہے گا۔ یہ ٹنل نہ صرف ایک شاندار شاہکار ہے بلکہ وادی کشمیر کے باشندوں کے لیے ایک نیا اور روشن مستقبل کی نوید بھی ہے۔ اسی وقت جب بھارت کی حکومت جموں و کشمیر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز کر رہی ہے، پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حکومتی بے عملی اور قیادت کی ناکامی بے نقاب ہو رہی ہے۔ یہاں کے حکمران طبقے کا دوہرا معیار عیاں ہے۔ بھارتی وزیرِ اعظم مودی کے دورے پر "یوم سیاہ" منانے والے یہ حکمران، جو پاکستان کی جانب سے ہزاروں کروڑوں روپے کے فنڈز اور امداد کے باوجود کچھ...

نکیال کی پسماندگی/ ایک ٹرانسفارمر کے بدلے انسانوں کی زندگی کا المیہ

نکیال کی پسماندگی/ ایک ٹرانسفارمر کے بدلے انسانوں کی زندگی کا المیہ / شاہ نواز علی شیر ایڈووکیٹ (اگر آئندہ بارہ گھنٹوں میں گاؤں نور آباد کو روشن نہ کیا گیا، تو پورے نکیال کے عوام اپنے گھروں کی لائٹس ایک گھنٹہ کے لیے بند کر کے متاثرین سے اظہار یکجتی کریں گے۔ یہ ایک علامتی احتجاج ہوگا، جو حکمرانوں کو جاگنے اور عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کی دعوت دے گا۔) تحریر: شاہ نواز علی شیر ایڈووکیٹ، ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نکیال 03418848984 نکیال کی یونین کونسل کریلہ کے گاؤں نور آباد محلہ میں گزشتہ پندرہ دنوں سے 50KV ٹرانسفارمر خراب ہو چکا ہے۔ یہ واحد ٹرانسفارمر تھا جو 150 گھروں کو بجلی کی بنیادی سہولت فراہم کرتا تھا، مگر اب یہ علاقے کے عوام کے لیے ایک بوجھ، عذاب اور موت کا پیغام بن چکا ہے۔ اس خرابی نے ان افراد کو پتھر کے زمانے کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا ہے، جہاں ہر روز کی بنیادی ضرورت، جیسے پانی اور موبائل فون کی چارجنگ، ایک عذاب بن چکی ہے۔ اس علاقے میں فوتگی کی ایک تکلیف دہ صورتحال نے اس خرابی کی سنگینی کو مزید اجاگر کیا۔ لوگ اپنے پیاروں سے رابطہ نہیں کر پا رہے، اور جب پانی ...

آٹے کی قیمتوں کی تحقیقات اور عوامی شکایات کا ازالہ

رپورٹ برائے نکیال/101/2025 مورخہ: 10 جنوری 2025 موضوع:- آٹے کی قیمتوں کی تحقیقات اور عوامی شکایات کا ازالہ تفصیل: فوڈ انسپکٹر سردار ندیم خان نے گزشتہ روز جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نکیال فتح پور تھکیالہ کی درخواست پر متعلقہ سیکٹرز کے عوام کی شکایات کا جائزہ لینے کے لیے موضع ترکنڈی کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران انہوں نے آٹے کی زائد قیمتوں کے بارے میں تفصیلی تفتیش کی اور ڈیلروں سمیت مقامی عوام و کنزیومرز سے ملاقات کی۔ انسپکٹر نے آٹے کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کی اور اس بات کی تصدیق کی کہ ڈیلرز ضابطہ کے مطابق آٹے کی ترسیل کر رہے ہیں اور گاہکوں/صارفین کو مناسب قیمت پر آٹا فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ، مجاز اتھارٹی نے عوامی شکایات کے حوالے سے پلائی رتہ گالہ جندروٹ سلون کے علاقے میں بھی تحقیقات کیں۔ شکایات کنندگان نے اس کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا اور ان کی شکایات کا ازالہ کیا گیا۔ اس کے بعد فوڈ انسپکٹر سردار ندیم خان نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران شاہ نواز علی شیر ایڈووکیٹ ، سردار جواد انور خان ایڈووکیٹ، سردار علی افضل ایڈووکیٹ ، نوید انجم عاصی ایڈووکیٹ سے ملاقات کی۔ اس مل...

بحران تشویشناک

نکیال کی ڈبسی سیز فائر لائن پر بجلی کی بندش کا بحران تشویشناک ، 13 جنوری سیز فائر لائن ڈبسی پر احتجاجی مارچ کا اعلان ۔ سیز فائر لائن ڈبسی نکیال کے علاقوں بھچانوالہ ، کھنیٹی گالہ ، ناون ، سینی دھڑا، مرنیاں ،اندھیروں کی نزر، چار دن سے بجلی بند ، نظام زندگی مفلوج ، عوام پتھر کے زمانے میں چلے گے، لالٹین ، لکڑی کے دستوں/مٹھے کا چلن پر عوام مجبور ، خواتین بشمول حاملہ خواتین پیدل کئی کلو میٹر سروں پر پانی اٹھا کر لانے پر مجبور ۔ بجلی سے جڑی خوشیاں ، معاملات زندگی درہم برہم ، مستقبل دھاو پر لگ چکا ، عوام سراپا احتجاج ، آج 11 جنوری کی شب تک بجلی بحال کرنے کی ڈیڈ لائن ، بصورت دیگر ، 13 جنوری سیز فائر لائن پر احتجاج/ مارچ کا اعلان ۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نکیال کی متاثرین سے اظہار یکجتی ، کال کی حمایت کا اعلان ۔ متاثرین کی ممبران ایکشن کمیٹی سے ملاقات ، مسائل مطالبات سامنے رکھ دئیے۔ ممبران جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے اسسٹنٹ کمشنر اور ایس ڈی او نکیال کو مزکورہ بجلی مسائل و اس تناظر میں ہونے والے استحصال سے مطلع کرتے ہوئے تحریری طور پر متاثرین کی دادرسی کے لیے رجوع بھی کیا ہے ، جس پر اس...

ڈبسی کے علاقوں میں پانچ روز بعد بجلی بحال ۔ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

نکیال، بریکنگ نیوز:- ڈبسی کے علاقوں میں پانچ روز بعد بجلی بحال ۔ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ، نکیال انتظامیہ اسسٹنٹ کمشنر ، ایس ڈی او برقیات کی قابل ستائش کاوشیں ، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ڈبسی بجلی بندش مسلہ پر دی جانے والی 13 جنوری کی ڈبسی کی احتجاجی کال کینسل ۔ عوام کو اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا ہے ۔ ایکشن کمیٹی کا عزم۔ 12 /01/2025 یونین کونسل ڈبسی کے علاقوں بھچانوالہ ، سینسی دھڑا ، مرنیاں ، کھینٹی گالہ وغیرہ کے دیہاتوں کی آخر کار عوامی مزاحمت جدوجہد سے 5 ویں روز بجلی بحال ، اندھیروں میں ڈوبے علاقے اور گھر روشن۔ بچے، عورتیں عوام خوشی سے جھوم اٹھے ، چہروں پر چمک ۔ تفصیلات کے مطابق 8 جنوری کو مزکورہ بالا علاقوں کی بجلی ایک درخت کے گرنے سے تاریں ڈھیلی ہونے کی وجہ سے بند ہو گی تھی۔ جس پر عوام علاقہ نے محکمہ برقیات کے مقامی اہلکاروں کو کہا لیکن بجلی بحال نہ ہو سکی، جس پر عوام علاقہ کا ایک نمائندہ مقامی متاثرہ وفد جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نکیال کے پاس پیش ہوا ، ممبران جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شاہ نواز علی شیر ایڈووکیٹ ، سردار جواد انور خان ایڈووکیٹ ، حاجی تبسم، سردار عاصم خا...

Celebrating the Fire in Los Angeles: An Act of Ignoranc

Celebrating the Fire in Los Angeles: An Act of Ignorance Written by :- Shah Nawaz Ali Sher Advocate Nakyal / Kotli Secretary-General, Bar Association, Nakyal 03418848984 03558383148 snsher02@gmail.com We express our deep concern over the wildfires in Los Angeles, USA, which have resulted in natural calamities, and extend our solidarity with the American people. The people of Los Angeles are going through a difficult and testing time, and this is the moment when we should cultivate a spirit of empathy and support in our hearts. "Our prayers, good wishes, and hopes are with those affected, and we stand by them in this hour of grief. A formal solidarity event is being held on January 13 at the Nakyal Bar Association, which is a welcome step based on humanism." Natural disasters occur worldwide, and these are not punishments or trials, but rather part of the natural process, influenced by human errors and weaknesses in the system. These calamities teach us that no m...